کراچی (پبلک نیوز) سرجانی کریم ڈینوگوٹھ میں رینجززکی کارروائی۔ بینک ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق بینک ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کاسرغنہ گرفتار۔ ملزم قتل اقدام قتل میں بھی ملوث ہے۔ ملزم دانش عرف کالا نے شرف آباد میں شاہ رخ قیصرنامی شہری سے پانچ لاکھ روپے لوٹنے کااعتراف کیا۔
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم کاساتھی عمران عرف بھیاکوموقع پرگرفتارکرلیا تھا۔ ملزم کوقانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔