اسلام آباد (پبلک نیوز) اوگرا نے تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیس دن کا پٹرولیم کا ذخیرہ برقرار رکھیں۔
تفصیلات کے مطابق اوگرا نے کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ تیل کے سٹاک کی موجودگی کو یقینی بنائیں۔ کٹائی کا سیزن شروع ہونے سے پہلے تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اپنا سٹاک برقرار رکھنا لازمی ہے۔