اس سے قبل سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دیا اور تحلیل کی گئی قومی اسمبلی کو بحال کردیا۔Democracy is the best revenge!
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) April 7, 2022
Jiya Bhutto!
Jiya Awam!
Pakistan Zindabad.
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔