پاکستان کا سب سے بڑا ویکسینیشن سینٹر اتوار سے فعال

پاکستان کا سب سے بڑا ویکسینیشن سینٹر اتوار سے فعال

کراچی ( پبلک نیوز) محکمہ صحت حکومتِ سندھ کی جانب سے ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان کا سب سے بڑا ویکسینیشن سینٹر اتوار 9 مئی 2021 سے شروع کیا جائے گا۔ ​جہاں روزانا کی بنیاد پر 30 ہزار تک ویکسین کی جائیں گے اور یہ سینٹر 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق ندھ حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک اور اہم اقدام پائے تکمیل تک پہنچا دیا ہے۔ محکمہ صحت نے ایکسپور سینٹر کراچی میں ملک کا سب سے بڑا ویکسینیشن مرکز قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ یہ سینٹر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایات پر قائم کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سینٹرمیں روزانہ 30ہزارڈوزلگاٸے جا سکتے ہیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔