فیصل آباد: سوتر منڈی کے ایک اور تاجر کی مبینہ خودکشی

فیصل آباد: سوتر منڈی کے ایک اور تاجر کی مبینہ خودکشی
کیپشن: Faisalabad: The alleged suicide of another businessman of Sutra Mandi

ویب ڈیسک: فیصل آباد میں سوتر منڈی کے ایک اور تاجر نے مبینہ خودکشی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چینوٹ بازار ہوٹل سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ بتایا گیا ہے کہ ہوٹل کے کمرے میں موجود شخص نے مبینہ طور پر خود کشی کی۔ 

خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت محمد حارث کے نام سے ہوئی ہے۔ جو کہ سوتر منڈی میں ملازم تھا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور تفتیش کا آغاز کردیا۔

Watch Live Public News