بھارت ورلڈکپ سے آؤٹ ہوگیا۔ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے دی اور سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن رپورٹ کے بعد اب اعلی عدلیہ کا امتحان ہے سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے کہا ہے کہ ڈینگی کیسز کی شرح میں کمی ہونا شروع ہوگئی ہے۔ عوام کو ڈینگی سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہوگا۔ لاہور کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کے لیے کل 2977 بیڈز مختص ہیں ممکنہ گیس بحران سے بچنے کے لیے تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی کارگو خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ایک ایل این جی کارگو 30.65 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں خریدا جائے گا۔ نومبر کے لیے دو انٹرنیشنل فرمز نے عالمی مارکیٹ کے بلند نرخوں کی وجہ سے مائع گیس کی فراہمی سے انکار کردیا تھا کراچی سے اسلام آباد منتقل ہونے والے گولڈن مین محمد احسان نے شہر اقتدار کے شہریوں کے دل کو بھاہ گیا. سوشل میڈیا صارفین روزگار کمانے کے لیے مجسمہ بننے والے نوجوان کی خوب تحسین کر رہے ہیں