سندھ حکومت کاعیدالفطر پر 4 چھٹیوں کااعلان

سندھ حکومت کاعیدالفطر پر 4 چھٹیوں کااعلان
کیپشن: سندھ حکومت کاعیدالفطر پر 4 چھٹیوں کااعلان

پبلک نیوز: پنجاب حکومت نےبعدسندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کے موقع پر 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں 10 اپریل بدھ سے ہفتہ 13 اپریل تک چھٹی ہوگی، جس کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Watch Live Public News