آئی  کیوب قمر آج  چاند کے مدار میں پہنچے گا 

آئی  کیوب قمر آج  چاند کے مدار میں پہنچے گا 
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک: آئی کیوب قمر آج 8 مئی کو چاند کے مدار میں پہنچے گا۔

تفصیلات کے مطابق آئی کیوب قمر قریباً ساڑھے تین سے چار بجے کے درمیان چاند پر پہنچے گا۔ ڈاکٹر خرم خورشید گزشتہ رات چین   روانہ ہوئے۔ 

واضح رہے کہ ڈاکٹر قمر السلام پہلے سے چائنہ میں موجود ہیں۔ 

 مدار کی جانچ اور تصدیق میں ذیلی نظام کا جائزہ لیا جاۓ گا۔ سیٹلائٹ امیجنگ سسٹم کے آپریشنل ہونے سے پہلے تمام ذیلی نظاموں کی تصدیق میں تقریباً ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔

خیال رہے کہ چاند کی پہلی تصویر 15 یا 16 مئ تک موصول ہو جاۓ گی۔

Watch Live Public News