(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے 39 ارکان کو پی ٹی آئی کے ارکان تسلیم کرتے ہوئے ان کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفائی کیا گیا۔