چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان کے ایوانِ بالا کے سربراہ صادق سنجرانی دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ دورے کے دوران عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ صادق سنجرانی روضہ رسول پر حاضری بھی دیں گے۔

عمرہ کے دوران چیئرمین سینٹ ملک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کریں گے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔