اسلام آباد: ذارئع کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔حکومتی افراد اور سرکاری افسران کو این او سی کے بغیر بیرون ملک نہیں جانے سے روک دیا گیا ہے، بغیر این او سی جانے والے سرکاری افسر کو آف لوڈ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں ۔