کے پی اسمبلی  کی 50 نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے

کے پی اسمبلی  کی 50 نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئے

(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ اسمبلی کی 50 نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جاری کردیے ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) کی جانب سے جاری  غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کی 46 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ۔ جے یو آئی ف 2 اور مسلم لیگ ن بھی  2 نشستیں حاصل کر سکی ہے۔

Watch Live Public News