(ویب ڈیسک ) جیل ذرائع کے مطابق حادثہ کے بعد تعمیراتی کام بند کر دیا گیا۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے ہک اڈیالہ جیل میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی ہے، لفٹ گرنے سے ایک مزدور جاں بحق 2شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
جیل ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدور کی شناخت غلام مصطفٰی کے نام سے ہوئی ہے،حادثہ کے بعد تعمیراتی کام بند کر دیا گیا۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور جاں بحق مزدور کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔