لاہورئیکورٹ بار نے جنرل ہاؤس کا اعلامیہ جاری کردیا

لاہورئیکورٹ بار نے جنرل ہاؤس کا اعلامیہ جاری کردیا
کیپشن: LCH
سورس: web desk

(ویب ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ بار نے جنرل ہاؤس کا اعلامیہ جاری کر دیا،10 مئی کو مکمل ہڑتال کی جائے گی، خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا کہ تقریبا ڈیڑھ کروڑ ارجنٹ کیسز کے بعد وکلا کسی بھی کیس میں پیش نہیں ہوں گے، وہ پروگرام کر رہے ہیں جب تک مطالبات تقسیم نہیں ہوتے چل رہے ہو ہڑتال جاری رہے گی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جائے گا۔

دوسری جانب  خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے،اجلاس کی صدرات وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے، اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

کابینہ اجلاس کا ایجنڈا چھ نکات پر مشتمل ہیں،ایجنڈے میں فنانس بل 2024 زیر غور لایا جائے گا،اجلاس میں بجٹ کے تخمینہ پر بھی بحث کی جائے گی،صوبائی اسمبلی کے لیے گرانٹ بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔