پبلک نیوز:( نتاشارحمان) عید الفطر کا پہلا روز ہر کوئی اپنوں کے ساتھ عید منانے میں مصروف ہے،سیاست دان اور گلوکار جواد احمد اپنی عید کیسے مناتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سیاست دان اور گلوکار جواد احمد کا کہنا ہے کہ میں اپنی عید فیملی کے ساتھ ہی مناتا ہوں، عید کے بعد نیا گانا ریلیز ہونے جا رہا ہے۔
گلوکار جواد احمد نے مزید کہا کہ عید میں غریب عوام کو بھی یاد رکھے۔