دکانیں شام 7 بجے بند کرنے کی تجویز

دکانیں شام 7 بجے بند کرنے کی تجویز
کیپشن: دکانیں شام 7 بجے بند کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک: بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے مارکیٹوں کو شام 7 بجے بند کرنے کی تجویز زیرغور ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق رات 10 کے بعد اب شامل 7 بجے مارکیٹیں بند کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق ایک بار پھر دکانیں جلد بند کروانے کی تجویز زیر غور ہے۔ اس حوالے سے چاروں صوبوں سے تجاویز لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دکانیں شام سات بجے بند کرنے سے بجلی بل 25% کم ہو سکتے ہیں۔ بجلی کے ریٹ شام 6 سے گیارہ بجے تک کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔ فیصلے کا مقصد شام کو مارکیٹوں میں جزو وقتی کاروبار کو فروغ دینا ہے۔

Watch Live Public News