انہوں نے کہا کہ ہمارے رضاکار یہاں پرامن طور پر پہنچے، انہوں نے آج ہمارے لاجز پر ہمارے ایم این اے پر دھاوا بولا، میں اپنے دوستوں کے ہمراہ گرفتاری پیش کروں گا، ہر پارٹی کے ورکر کو کہنا چاہوں گا کہ اسلام آباد پہنچیں، ورنہ اپنے اپنے شہروں میں روڈبلاک کریں، کارکنان ہماری آواز پر گھروں سے نکل آئیں . انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک کو انارکی کی طرف لے جانے سے پہلے عمران خان اور اسپیکر استعفیٰ دیں، پولیس کے لاجز کے اندر آنے کے رولز ہیں۔ہم طبل جنگ بجا چکے پورا ملک جام کررہے ہیں ، کسی ایم این اے کو گرفتار ہونے دیں گے ، میں خود گرفتاری دینے آیا ہوں ، آئین کے محافظ ہیں کسی کی بدمعاشی نہیں چلنے دیں گے ۔ مولانا فضل الرحمن https://t.co/qZASfzO5hl
— Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) March 10, 2022
اگر پرائیویٹ سیکیورٹی کے نام پر مسلح جتھے رکھنے کی اجازت دی جائے تو ملک میں پولیس، فوج، سیکیورٹی اداروں کا رول ختم ہوجائے گا۔ جیسے یہ جتھے حملہ آور ہوئے ہیں اس سے ہماری کئی خواتین ایم این ایز خوفزدہ ہوکر ہاسٹل چھوڑ گئی ہیں، ایسے حملوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔@fawadchaudhry pic.twitter.com/FU2Xbk8cLV
— Fawad Chaudhry (Updates) (@FawadPTIUpdates) March 10, 2022