اداکارہ نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کے ٹوئٹ پر اپنے ردِ عمل دیا. اُنہوں نے احسن اقبال کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ ‘کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری ایک مذاق ہے ؟ اُنہوں نے مزید لکھا کہ‘بہت احترام کے ساتھ لیکن مجھے لگتا ہے کہ آپ کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ سیاست کے برعکس ہماری انٹرٹینمنٹ انڈسٹری عالمی سطح پر ایک مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔Using an entertainment industry character instead of a professional journalist to interview IK means that the interview was a part of Hum entertainment & not to be taken seriously ????. https://t.co/xNBp7TfxCL
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) May 4, 2022
حریم فاروق نے مزید لکھا کہ‘یہ پاکستان کے لیے زیادہ فائدہ مند ہوگا اگر انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور حکومت ایک دوسرے کا مذاق اڑانے کے بجائے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کریں۔ ساتھ ہی انہوں نے احسن اقبال کو یہ احساس بھی دلایا کہ آپ اپنی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی طاقت کو جانیں۔Are u implying that Pak entertainment industry is a joke? With all due respect i i think you aren’t aware ur ent industry is working hard day & night without any support or recognition frm the govt for building a positive & powerful image globally unlike our politics (contd) https://t.co/3JeAD4OnFe
— Hareem Farooq (@FarooqHareem) May 5, 2022