پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے،10ستمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 3 بجے،10ستمبر 2021
ایوانِ بالا کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر براہ راست الزامات عائد کیے گئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے لگائے گئے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے۔ افغانستان میں حالیہ تبدیلی کے دوران جس خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا وہ بظاہر ٹل چکا ہے آج ملک میں الیکشن کا بہت بڑا مسئلہ ہے . الیکشن کو متنازعہ بنا چکی ہے حکومت الیکشن کمیشن کو دباو میں لانا چاہتی ہے . آئے روز ایسے قوانین لا رہے ہیں جو آئین سے متصادم ہے .شاہد خاقان عباسی صدر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو صبح 11 بجے طلب کر لیا. صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز پر مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے سندھ کے دس ہزار اسکول بند کیے جارہے ہیں، کہیں ٹیچر ہیں تو اسٹاف نہیں ہے . کہیں دیواریں نہیں ہیں۔ جس صوبے میں 59 لاکھ بچے جہاں بچے اسکول سے باہر ہوں۔ کہیں کوئی ٹیچر ہی نہیں ہے۔حلیم عادل شیخ

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔