پی آئی اے مسافروں کیلئے اچھی خبر، رعایتی نرخ متعارف

پی آئی اے مسافروں کیلئے اچھی خبر، رعایتی نرخ متعارف

سیالکوٹ ( پبلک نیوز) پی آئی اے نے سیالکوٹ کے باسیوں کیلئے رعایتی نرخ متعارف کروا دئیے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی اور سیالکوٹ کے مابین یک طرفہ کرایہ صرف 8 ہزار دو سو سے شروع ہوگا۔ رعایتی کرایوں کے ساتھ ساتھ مسافر اپنے ساتھ 35 کلو سامان بھی لے جا سکیں گے۔

Watch Live Public News