شعیب شاہین کی گاڑی پر لیگی کارکنوں نے دھاوا بول دیا، ویڈیو دیکھیں

 شعیب شاہین کی گاڑی پر لیگی کارکنوں نے دھاوا بول دیا، ویڈیو دیکھیں
کیپشن: attack on Shoaib Shaheen's Car
سورس: ویب ڈیسک

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  اور ایڈووکیٹ شعیب شاہین کی گاڑی پر لیگی کارکنوں نےحملہ کردیا جس کے نتیجے میں گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے، واقعہ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ہار تسلیم کرنے کے بجائے اپنی روایت قائم کرنے لگے،اسلام آباد این اے 47 کے آر او آفس کے باہر نون لیگ کی کارکنان نے پی ٹی آئی رہنما امیدوار این اے 47 سے شعیب شاہین کی گاڑی پر حملہ کیا جبکہ ساتھ موجود پی ٹی آئی کارکنوں سے ہاتھاپائی بھی کی، ن لیگ والوں نے ڈنڈوں کاآزادانہ استعمال کیا جبکہ موقع پر موجود پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔

Watch Live Public News