اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اس ملک کے نوجوان انتہائی باصلاحیت اور محنتی ہیں جنہوں نے دنیا بھر میں اپنا لوہا منوایا ہے اور انشاءاللہ آگے بھی ملک کا نام روشن کرتے رہیں گے۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے فہد کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید کی کہ وہ نوجوانون کی فلاح وبہبود کے لیے آگے بھی اسی طرح بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔قومی اسمبلی سپیکر راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کا پاکستان کے باصلاحیت نوجوان فہد شہباز کو عالمی ڈیانا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد۔
— National Assembly ???????? (@NAofPakistan) July 4, 2023
پاکستانی نوجوان کی عالمی سطح پر پذیرائی قابل ستائش اور انکی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس ملک کے نوجوان انتہائی باصلاحیت اور… pic.twitter.com/zc1WbBMoR2
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستانی نوجوان فہد شہباز کو عالمی ڈیانا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستانی نوجوان فہد شہباز کو عالمی ڈیانا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 18 سال کی عمر میں یوتھ جنرل اسمبلی کی بنیاد رکھنے والے باصلاحیت نوجوان فہد شہباز کو یہ ایوارڈ ملنا پاکستانی نوجوانوں کی مثبت سوچ اور جدوجہد سے معاشرے میں تبدیلی لانے کی روشن مثال ہے۔