ایس آئی ایف سی  کا رول ملکی معیشت میں ایک مربوط اہمیت کا حامل ہے، سائرہ اعوان ملک

ایس آئی ایف سی  کا رول ملکی معیشت میں ایک مربوط اہمیت کا حامل ہے، سائرہ اعوان ملک
سورس: public news

ویب ڈیسک: ٹی سی ایس پرائیویٹ لمیٹڈ کی پریزیڈنٹ ٹی سی ایس پرائیویٹ لمیٹڈ سائرہ اعوان کا کہنا ہے کہ ایس آئی ایف سی  کا رول ملکی معیشت میں ایک مربوط اہمیت کا حامل ہے۔

ایس آئی ایف سی کے حوالے سے ٹی سی ایس پرائیویٹ لمیٹڈ کی پریزیڈنٹ ٹی سی ایس پرائیویٹ لمیٹڈ سائرہ اعوان ملک نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں بھی ایس آئی ایف سی  پاکستان کی اکنامک گروتھ میں ایک بہت اہم کردار ادا کرے گا جسکے فوائد ابھی سے نظر آ رہے ہیں۔

سائرہ اعوان ملک کا کہنا تھا کہ اس اہم آرگنائزیشن نے بہت ہی بہتر طرہقے سے سیکٹرز کی آئیڈنٹیفیکیشن کی جن میں انرجی، ایگریکلچر، مائننگ اینڈ مینرل اور ٹورزم شامل ہیں، ان سیکٹرز پر فوکس کرنا انتہائی اہم تھا کیونکہ پاکستان کی معاشی گروتھ کے ساتھ ساتھ اکنامک انویسٹمنٹ اس وقت بہت زیادہ ضروری ہے، دوسرا پہلو یہ ہے کہ پاکستان میں اکانومی کا انٹرنیشنل لیول پر روٹیشنل اقدام ،  لوکل اور اورسیز  بزنس اونرز جو پاکستان میں پچھلے 40 سال سے انویسٹ کر رہے ہیں میں دیکھتی ہوں کہ یہ سینٹرز جیسے گرو کریں گے ان میں اتنی ہی ایکسپینشن آئے گی۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ بطور کاروباری شخصیت ہمارا بھی ایس آئی ایف سی پر ناصرف اعتماد ہے بلکہ اسکو سپورٹ بھی کریں گے۔  

Watch Live Public News