نوابشاہ: افوسناک واقعہ، دو کم سن بھائی ڈوب کر ہلاک

نوابشاہ: افوسناک واقعہ، دو کم سن بھائی ڈوب کر ہلاک

نوابشاہ ( پبلک نیوز) شہر میں افوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو کم سن بھائی ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمد میں میر شاخ میں ڈوب کر دو کم سن بچے ڈوب کر جاں بجق ہوگئے ہیں۔ مقامی غوطہ خوروں نے بچوں کی نعشوں کو نہر سے نکال لیا۔

بچوں کی شناخت حسنین اور اور اسلم ولد اسلم کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق بچوں کا گھر میر شاخ کے برابر ہے دونوں کم سن بھائی کھیلتے ہوئے پیر پھیسل نہر میں گر گئے تھے۔ دونوں بچوں کی نعشیں ورثاء اور پولیس ابائی گاؤں لانڈھی لے گئے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔