سربراہ پاک فضائیہ کی شہباز شریف سے ملاقات، وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

سربراہ پاک فضائیہ کی شہباز شریف سے ملاقات، وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
کیپشن: Chief of Pakistan Air Force met Shahbaz Sharif, congratulated him on assuming the post of Prime Minister

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں وزیرِاعظم شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی ہے۔ 

پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

ملاقات میں پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

Watch Live Public News