(ویب ڈیسک ) اے ٹی سی نے سیف الملوک کھو کھر ، افضل کھو کھر کو بری کردیا۔
عدالت کی جانب سے سیف الملوک کھوکھر ،افضل کھوکھر سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں کو منظور کرلیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر ریلی نکالنے کے دوران پولیس اہلکاروں سے الجھانے کا مقدمہ درج تھا ،پولیس نے 2018 میں مقدمہ درج کیا تھا۔