لاہورمیں انسداد دہشتگردی عدالت کےجج ارشد جاوید کی گاڑی کو حادثہ

لاہورمیں انسداد دہشتگردی عدالت کےجج ارشد جاوید کی گاڑی کو حادثہ
کیپشن: لاہورمیں انسداد دہشتگردی عدالت کےجج ارشد جاوید کی گاڑی کو حادثہ

ویب ڈیسک: لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کنال روڈ پر نامعلوم گاڑی نے انسداد دہشت گری عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ٹکر ماری، نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔

جج ارشد جاوید بحفاظت انسداد دہشت گری عدالت لاہور پہنچ گئے جبکہ جج ارشد جاوید کی گاڑی کو مرمت کے لیے ورکشاپ پہنچا دیا گیا ہے۔

Watch Live Public News