ویب ڈیسک: تحریک انصاف لاہور کے سیکرٹری جنرل اویس یونس کو ڈسچارج کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف لاہور کے سیکرٹری جنرل اویس یونس کو جوڈیشل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں مقدمےسے ڈسچارج کردیا گیا۔
عدالت نے اویس یونس کی ہھتکڑیاں فوری کھولنے کا حکم دے دیا۔