قومی ٹیم لگاتار چھٹی سیریز جیت کر وطن واپس پہنچ گی

قومی ٹیم لگاتار چھٹی سیریز جیت کر وطن واپس پہنچ گی

لاہور ( پبلک نیوز) قومی ٹیم لگاتار چھٹی سیریز جیت کر وطن واپس پہنچ گی۔ بابراعظم ابتدائی چار ٹیسٹ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم 1952 سے لے کر اب تک صرف چھ مرتبہ لگاتار چھ یا اس سے زائد سیریز جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔ اس بار پاکستان جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے اہم دورے کیے جبکہ چھٹی لگاتار سیریز بھی اپنے نام کی۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔