(ویب ڈیسک ) پہلا ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کیخلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، محمد رضوان ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پلیئنگ الیون مین بابر اعظم ، صائم ایوب ، عثمان خان، طیب طاہر، عرفان خان ، عباس آفریدی شامل ہیں ۔ شاہین آفریدی ، حارث رؤف ، صفیان مقیم اور ابرار احمد پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔
