ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کے سابق صدر نور خان بھابھہ انتقال کر گئے۔
تفصیلات کےمطابق نور خان بھابھہ سابق رکن قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں، نور خان بھابھہ تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے پہلے صدر تھے، پارٹی سے اختلافات کے باعث عرصہ سے سیاسی سرگرمیوں میں شامل نہیں ہوتے تھے،مرحوم کا نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے میلسی میں ہوگا۔