اپنے تنازعات کی وجہ سے میڈیا کی خبروں کی زینت بننے والی حریم شاہ نے اس بار نیا روپ دھار پر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ان کے نئے فوٹو شوٹ پر کئی مداح دھوکہ کھا گئے کہ کہیں انہوں نے شادی تو نہیں کر لی۔
تاہم جب یہ واضح ہوا کہ حریم نے شادی نہیں کی بلکہ برائیڈل فوٹو شوٹ کرایا ہے تو مداحوں انکی جی کھول کر تعریف کی، مداحوں کا کہنا تھا کہ خوبصورت زیورات اور برائیڈل لباس پہن کر حسن کی دیوی لگ رہی ہیں۔
حریم شاہ نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ سے نئی ویڈیوز بھی جاری کی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
حریم شاہ ماضی میں کئی دیگر حوالوں کی وجہ سے مشہور رہی ہیں، انہوں نے مختلف ویڈیوز اور تنازعات کی وجہ سے بہت جلد سوشل میڈیا اور بعد میں مین سٹریم میڈیا پر جگہ بنائی۔ حال ہی میں حریم شاہ کی جانب سے دوست پر قتل کی دھمکیوں اور جان لیوا حملے کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا۔
View this post on Instagram
حریم شاہ اپنی پہلی ویب سیریز ’راز‘ میں اداکاری کے میدان میں قدم رکھا ہے جس کا ٹریلر ریلیز کیا گیاتھا
ویب سیریز ’راز‘ کے 55 سیکنڈ دورانیے پر مشتمل ٹریلر میں حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو بھی شامل ہے۔