ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے ٹویٹ کیا گیا ’ محض دعوے نہیں کیے الحمدللہ جو کہا وہ کردکھایا اپنے پہلے خطاب میں قوم سے 12 ہفتوں میں ایئرایمولبولینس بنانے کا وعدہ کیا‘۔
تفصیلات کے مطابق ایکس پر کئے گئے ٹویٹ میں کہا گیا کہ الحمدللہ صرف 7 ہفتوں میں ایئرایمبولینس سروس کی ٹریننگ کا آغاز ہوچکا ہے۔
محض دعوے نہیں کیے الحمدللہ جو کہا وہ کردکھایا
— PMLN (@pmln_org) April 13, 2024
اپنے پہلے خطاب میں قوم سے 12 ہفتوں میں ایئرایمولبولینس بنانے کا وعدہ کیا اور الحمدللہ صرف 7 ہفتوں میں ایئرایمبولینس سروس کی ٹریننگ کا آغاز ہوچکا ہے pic.twitter.com/RX8Vw5M2eW
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا گیا کہ ’پاکستان اور پنجاب کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ،انشااللہ، ایئر ایمبولینس سروس جون میں شروع ہو جائے گی۔
مریم نواز شریف نے لکھا کہ ’ الحمدللہ! ، ایئر ایمبولینس سروس کا منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے۔
First training session for Pakistan/Punjab’s first air ambulance service. The service will be operational in June Insha’Allah. Accomplished in record time. Alhamdolillah ! pic.twitter.com/h92jZTgz0T
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 13, 2024