پبلک نیوز: انٹربینک میں ڈالر 178 روپے کی سطح پرپہنچ گیا. انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے مہنگاہوگیا. ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے. انٹربینک میں ڈالر 177.71 روپے سے مہنگاہوکر 178 روپے پر پہنچ گیا.
یاد رہے کہ پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل دباو کا شکارہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر کی قیمت 177 روپے 77 پیسے تھی۔