پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم،3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل

پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم،3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل
لاہور: پہلی بار پی ایس ایل میں تینوں بھائی ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے۔ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، پہلی بار پی ایس ایل میں تین بھائی ایک ہی فرنچائز کی جانب سے کھیلیں گے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے نسیم شاہ کو پلاٹینم اور انکے بھائی حنین شاہ اور عبید شاہ کو ایمرجنگ کیٹیگری میں پک کر کیا، نسیم شاہ کے دونوں بھائی فاسٹ باؤلرز ہیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔