آن لائن لون ایپس میں کونسی جعلی اور کونسی اصلی ہیں، لسٹ سامنے آگئی

آن لائن لون ایپس میں کونسی جعلی اور کونسی اصلی ہیں، لسٹ سامنے آگئی
سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے آن لائن لون ایپس میں سے کونسی جعلی اور کونسی اصلی ہیں لسٹ جاری کر دی۔ سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق قرض دینے والی ان لائن اپیس ذیادہ تر جعلی ہیں, کل دس کمپنیوں کی 13 اپیس کو ایس ای سی پی سے لائسنس شدہ ہیں۔ ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 75 ان لائن اپیس جعلی ہیں, ان لائن قرض دینے کا دھندہ بڑے خوش وخروش سے چل رہا ہے۔ متعلقہ ملکی ادارے خاموش شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔ ایف آئی اے, پی ٹی اے ایس ای سی پی کون روکے کا ان کو کسی کو کوئی پتہ نہیں ہے۔ان لائن قرض دینے والی جعلی اور اصلی اپیس کی لسٹ پبلک نیوز کو موصول ہوگئی ہے۔ اصلی اپیس کی لسٹ معاون (Muawin )، کریڈیٹ پر خرید لو(CreditPer- Khareed Lo)،قسط پے(-Qisstpay ) ، کریڈیٹ کیٹ(Credit Cat )،راز کیش(RazCash)،بروقت(Barwaqt)،ایزی لون پرسنل لون آن لائین(Easyloan Personal Loan Online)، پاک لون پرسنل آن لائین لون(PK Loan Personal Online Loan)،فنجا (FINJA)اور تیز(Tez)، (Udhar-Paisa Safe & Relaible Loan) اور ضرورت کیش (Zaroorat Cash) شامل ہیں۔ جعلی اپیس کی لسٹ

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔