وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی آرزوں اور امنگوں کا واحد مرکز ہے۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ہم آزادی کا جشن سرینگر میں منائیں گے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی تجاویز وزارت خزانہ کو موصول ہو گئی ہیں کورونا وائرس ویکسی نیشن کے حوالے سے درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے ایک اور انتہائی اہم اقدام کیا گیا ہے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ 1947میں پاکستان میں کرکٹ گراؤنڈ نہ ہونے کے برابر تھے۔ آج پاکستان بہت ساری چیزیں خود بناتا ہے۔ ملک بھر میں جشن آزادی بھرپور جوش وجذبہ سے منایا جا رہا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی آج اپنے ملک کی آزادی کی خوشی میں 75واں یوم آزادی منا رہے ہیں۔ یوم آزادی پر جہاں پاکستان کے صدر، وزیر اعظم اور دیگر سیاسی و اہم شخصیات نے مبارکبادوں کے پیغامات دیئے ہیں وہیں پر جشن آزادی کی مناسبت سے پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعہ مبارکباد کے پیغامات جاری کیے اور تصاویر بھی شئیر کیں