لاہور: شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ شیر افضل مروت کو پولیس نے جی پی او چوک سے گرفتار کیا.شیرافضل مروت کولاہورہائیکورٹ کےباہرسے حراست میں لیاگیا، شیرافضل مروت کرحراست میں لینےکےبعدنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا. خیال رہے کہ شیر افضل مروت کو ہائیکورٹ بار سے خطاب کے بعد پولیس نے حراست میں لیا.