ملک میں کورونا کی دوسری لہر، مہلک وائرس نے مزید 31 زندگیاں نگل لیں، اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 307 تک جا پہنچی لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں دھند نے ہر شے دھندلا دی، قومی شاہراہ پر حدنگاہ 30 میٹر رہ گئی، دھند کے باعث موٹر ویز بھی کئی مقامات سے بند ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے، امریکی سینیٹ نے سابق صدر کو کیپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی اور ہجوم کو اشتعال دلانے کے الزامات سے بری کر دیا یہ الیکشن نہیں جنگ ہے، پنجاب کے لوگ اپنے حق کے لیے جاگ گئے ہیں، چینی، آٹا، بجلی چوروں کو بھگائیں گے،مریم نواز کا ڈسکہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 فروری کو بلانے کا فیصلہ کر لیا، آئین سازی اور قانونی بل شامل