. راوپلنڈی : آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردوں نے ہوشاب میں قومی شاہراہ این 85 کی سیکیورٹی پر مامور ایف سی کی چوکی کو نشانہ بنایا.
رات گئے ہونیوالے حملے میں سپاہی اسد مہدی شہید،ایف سی چوکی پر حملے کے بعد علاقے کو مکمل طور پر محاصرے میں لے لیا گیاعلاقے سے دہشت گردوں کے فرارکے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں جبکہ علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کے لئے کارروائی جاری ہے۔