(ویب ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف ڈکتی کا مقدمہ بھی سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقدمہ تھانہ لوئر مال لاہور میں اگست 2023 میں درج ہوا ۔ پولیس نے عدالت میں فواد چوہدری کے مقدمہ کا ریکارڈ پیش کیا۔
ایف آئی آر کے مطابق 30 سالہ نامعلوم نوجوان نے دکان میں گھس کر موبائل اورنقدی چھین لی۔ پولیس نے عدالت میں فواد چوہدری کے خلاف مذکورہ مقدمہ کا ریکارڈ بھی پیش کر دیا۔