لاہور:گرلز ہاسٹل میں لڑکی کی قابل اعتراض تصاویربنانے والا ملزم گرفتار

لاہور:گرلز ہاسٹل میں لڑکی کی قابل اعتراض تصاویربنانے والا ملزم گرفتار
کیپشن: لاہور:گرلز ہاسٹل میں لڑکی کی قابل اعتراض تصاویربنانے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: لاہور کے ہاسٹل میں رہائش پذیر لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ لاہور لٹن روڈ پر قائم ہاسٹل میں ایک لڑکی کے ساتھ پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم چھپ کرکھڑکی سے لڑکی کی تصاویربنا رہا تھا جسے لڑکی نے دیکھ لیا اور ون فائیو  پر کال کی۔

پولیس نے ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔

Watch Live Public News