دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان خوشگوار تعلقات اور بھائی چارے کی عظیم تاریخ پائیدار شراکت داری میں تبدیل ہورہی ہے۔#COAS called on H.H Sheikh Mohamed Bin Zayed Al Nahyan, President of UAE. Matters of mutual interest, bilateral defence & security cooperation and regional security situation discussed. The leaders agreed that Pakistan and UAE share a great history of cordial relations (1/2) pic.twitter.com/A1U8nXyhtS
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 17, 2022
متحدہ عرب امارات کےصدر شیخ محمد بن زید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ’آرڈر آف دی یونین‘کے اعزاز سے نوازا . تفصیلات کےمطابق جنرل باجوہ کی یو اے ای کےصدرشیخ محمد بن زید النیہان نے پاک فوج کےسپہ سالارسےملاقات کی اس ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو اعلیٰ ترین سول اعزاز عطا کیا گیا. صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے آرمی چیف کو یونین میڈل عطا کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور،دوطرفہ دفاعی وسیکورٹی روابط اورعلاقائی سلامتی کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔