کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے پر جنوبی افریقہ کے کھلاڑی میچ کیلئے تیار

کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے پر جنوبی افریقہ کے کھلاڑی میچ کیلئے تیار

کراچی (پبلک نیوز) جنوبی افریقہ کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کرکٹ کا میدان پھر آباد، تمام جنوبی افریقن کھلاڑی بائیو سیکورببل کا حصہ، پہلے ٹسٹ میچ کے لئے جنوبی افریقہ کی قومی ٹیم کی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس شروع۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کرکٹ کا میدان پھر آباد ہو گئے۔ تمام جنوبی افریقن کھلاڑی بائیو سیکورببل کا حصہ بن گئے۔ پہلے ٹسٹ میچ کے لئے جنوبی افریقہ کی قومی ٹیم کی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس شروع ہوگئی۔

جنوبی افریقن کھلاڑیوں نے باؤلنگ، بیٹنگ فیلڈنگ اور دیگر سکلز پر توجہ مرکوز رکھی ۔ پہلا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 جنوری تک کراچی نیشنل سٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔