نیمل خاور پر ناک کی سرجری کروانیکا الزام، اداکارہ کا جواب

نیمل خاور پر ناک کی سرجری کروانیکا الزام، اداکارہ کا جواب
پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اداکارہ نیمل خاور خان پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سرجری کا الزام عائد کیا گیا ہے جس کے بعد اداکارہ نے بھی اس پر صارفین کو قرارا جواب دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں نیمل خاور کی کچھ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں جس پر مداح ان کے چہرے کے خدوخال میں نمایاں تبدیلی اور فرق دیکھ کر حیران ہی رہ گئے جبکہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگیں۔ صارفین کا کہنا تھا کہ نیمل کو پاکستانی اداکارہ سارہ لورین سے مشابہت دی جارہی ہے، صارفین کے مطابق اداکارہ اب سارہ لورین جیسی نظر آ رہی ہیں۔ کچھ صارفین کے ٹوئٹس ملاحظہ کیجیے

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔