کیپشن: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 209 پوائنٹس کی کمی ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی کے بعد اب مندی کا رجحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس نے 86 ہزار کی نفسیاتی سطح کھو دی ہے۔ 100 انڈیکس 209 پوائنٹس کی کمی سے 85995 پرٹریڈ ہورہا ہے۔ Watch Live Public News شیئر کریں: