آئی جی اسلام آباد کیخلاف 193کا استغاثہ درج کر ارہا ہوں، شیرافضل مروت

آئی جی اسلام آباد کیخلاف 193کا استغاثہ درج کر ارہا ہوں، شیرافضل مروت
کیپشن: آئی جی اسلام آباد کیخلاف 193کا استغاثہ درج کر ارہا ہوں، شیرافضل مروت

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آبادکیخلاف 193کااستغاثہ درج کرارہاہوں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادپولیس کوکہتاہوں کہ اب اپنےالزامات کو ثابت بھی کرے،ثابت نہ کیاتوآئی جی اسلام آبادکیخلاف 193کااستغاثہ درج کرارہاہوں۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کا ایک اور قریبی ساتھی لاہور میں اغواء

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا مزید کہنا تھا کہ میری نقدی،پاوربینک اور دیگر چیزیں اپنی پولیس نے واپس نہیں کیں۔

Watch Live Public News