اسٹیٹس کی خرابی سے واٹس ایپ ہیک ہونے کا خدشہ

اسٹیٹس کی خرابی سے واٹس ایپ ہیک ہونے کا خدشہ

پبلک نیوز: وٹس ایپ کی ایک خرابی سامنے آئی ہے جس سے ہیکرز کو وٹس ایپ اسٹیٹس ٹریکر فیچر کو استعمال کرتے ہوئے آن لائن صارف کو ٹریک کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سائبر سیکیورٹی فرم ٹریسڈ نے بہت ساری ویب سروسز سمیت کئی ایسے اینڈرائڈ اور آئی فون دریافت کئے ہیں جو ہیکرز کو صارف کے وٹس ایپ پر آن لائن ہونے پر مطلع کرتے ہیں جس سے تھرڈ پارٹی صارف کی اجازت کے بغیر اس کے اسٹیٹس کو مانیٹر کر سکتی ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔