سپریم کورٹ کی وضاحت،الیکشن کمیشن اجلاس بے نتیجہ ختم،کل دوبارہ ہوگا

سپریم کورٹ کی وضاحت،الیکشن کمیشن اجلاس بے نتیجہ ختم،کل دوبارہ ہوگا

(ویب ڈیسک )  ذرائع کا کہنا ہے کہ کل الیکشن کمیشن آف پاکستان  میں دوبارہ اجلاس ہوگا ۔

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو 4 صفحات پر وضاحت  جاری کی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ   چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت دوسرا مشاورتی اجلاس بھی بے نتیجہ رہا،  کل الیکشن کمیشن میں دوبارہ اجلاس ہوگا ۔

واضح رہے کہ   سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن نے سوموار کو بھی مشاورتی اجلاس ہوا تھا۔اجلاس کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق لائحہ عمل بنایا جائے گا۔

Watch Live Public News