کراچی: ڈیفنس خیابان شمشیر میں حادثہ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا زخمی

کراچی: ڈیفنس خیابان شمشیر میں حادثہ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا زخمی
کراچی میں ڈیفنس خیابان شمشیر میں حادثے کے نتیجے میں ڈاکر فہمیدیہ مرزا زخمی ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا روڈ حادثے میں زخمی ہوگئی ہیں ۔اس کی حسنین مرزا کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔ حسنین مرزا نے کہا ہے کہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو پیچھے سے دوسری گاڑی نے ہٹ کیا، فہمیدہ مرزا کی حالت خطرے سے باہر ہے، نجی اسپتال میں انکا علاج جاری ہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔